نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حزب اللہ کے اعلیٰ عہدیدار:

نیوزنور22جنوری/حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ مقاومت علاقے میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے اورصیہونی حکومت اس حقیقت کو بخوبی جانتی ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کی جارحیت اس غاصب رژیم  کی نابودی کا باعث بنےگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’محمد فانش‘‘نے مقاومت علاقے میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے اورصیہونی حکومت اس حقیقت کو بخوبی جانتی ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کی جارحیت اس غاصب رژیم  کی نابودی کا باعث بنےگی۔

انہوں نے کہاکہ لبنان کے مفادات شام میں امن واستحکام سے جڑے ہوئے ہیں اورصیہونی حکومت جانتی ہے کہ جنگ کی صورت میں اسے فرار ہونے کا موقعہ بھی فراہم نہیں ہوگا۔

انہوں نے عرب لیگ میں  شام کی واپسی سے متعلق لبنانی صدر اوروزیر خارجہ کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ شام کا عرب لیگ میں لوٹنا لبنان کےقومی مفاد میں ہے۔

انہوں نے کہاکہ آج عربوں کو شام کی ضرورت ہے اور شام کے بغیر عرب لیگ کا کوئی وجود نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عرب لیگ میں شام کی واپسی کی مخالفت کرنے والے مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے اور علاقے میں امریکی اثرورسوخ کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عرب حکومتوں کی طرف سے صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوششیں قابل مذمت ہیں ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ٹرمپ  نام نہاد سنچری ڈیل مسلط کرنے کی  کوشش کررہے ہیں تاہم یہ کوششیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوپائیں گی۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی