نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

جاپان نے ایرانی تیل درآمدات کا آغاز کردیا

دوشنبه, ۲۱ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۱:۱۵ ب.ظ


ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ:

 نیوزنور21جنوری/ ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ  نے کہا ہے کہ چین، جنوبی کوریا، بھارت اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ’’عبدالناصر ہ‘‘نے سوشل میڈیا میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین، جنوبی کوریا، بھارت اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔۔

انہوں نے کہا کہ جلد تیل اور دیگر وسائل سے حاصل ہونے والی اربوں ڈالر کی آمدنی غیرملکی بینکوں میں جمع ہوں گی جس کو جلد ملک کی معیشت میں شامل کیا جائے گا۔

موصوف سربراہ  نے کہا کہ مرکزی بینک اور ایکسپورٹرز کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کے بعد ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

عبدالناصر ہمتی نے مزید کہا کہ بعض اندرونی اور بیرونی عناصر کرنسی مارکیٹ اور ملکی معیشت کے خلاف مایوسی پھیلانے کی کوششیں کررہے ہیں تاہم تمام حالات معمول کے مطابق ہیں اور مرکزی بینک اس حوالے سے اپنا کردار ادا کررہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی