نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ٹرمپ نے امریکہ کو مزید تنہا کر دیاہے

دوشنبه, ۲۱ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۱:۱۳ ب.ظ


سابق امریکی وزیر خارجہ:

نیوزنور21جنوری/ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی وزیرخارجہ ’’جان کیری ‘‘نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکہ کی کوئی مدد نہیں کی اور اس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ مذاکرات کرنے کی توانائی نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء اور پیرس معاہدے سے علحٰیدہ ہونے جیسے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصل، امریکہ کی مزید تنہائی کا باعث بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے ٹرمپ کا جھکنا امریکہ کے لئے شرم کا باعث ہے۔

واضح رہے کہ دو ہزار اٹھارہ میں روس کے صدر کے ساتھ امریکی صدر کے مذاکرات پر امریکی ڈیموکریٹس نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہےدونوں ملکوں کے صدور کے درمیان فنلینڈ اور ارجنٹینا میں ملاقات ہو چکی ہے۔

ٹرمپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی