نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


وال اسٹریٹجک جنرل:

نیوزنور 21جنوری/ایک موخر امریکی روزنامہ نے  اپنے ایک مضمون میں پولینڈ میں ایران مخالف اجلاس کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عدمی دلچسپی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یورپی یونین امریکہ کے اس ایران مخالف اقدام کاحصہ نہیں بنےگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’وال اسٹریٹجک جنرل‘‘نےاپنے ایک مضمون میں پولینڈ میں ایران مخالف اجلاس کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عدمی دلچسپی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یورپی یونین امریکہ کے اس ایران مخالف اقدام کاحصہ نہیں بنےگی۔

روزنامہ نے لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر دباؤڈالنے کی امریکی کوششوں کو اس وقت ذبردست دھچکا لگا جب  یورپی یونین کے بعض اعلیٰ حکام نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ وارسا میں ہونے والے ایران مخالف اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

روزنامہ نے لکھا کہ فرانس ،برطانیہ ،جرمنی اورلکسن برگ کے وزرائےخارجہ کی اس اجلاس میں شرکت  یقینی نہیں ہے ۔

وال اسٹریٹجک جنرل نے ایک یورپی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ  ایران کےساتھ  مذکورہ یونین کے تجارتی  معاملات کو آسان بنانے کیلئے مجوزہ خصوصی مالیتی نظام دو تین ہفتے میں اپنا کام شرو ع کردےگا۔

روزنامہ  نے لکھا کہ توقع ہے کہ برطانیہ بھی ایک شیئر ہولڈر کے طورپر اس مالیتی سسٹم میں شامل ہوگا۔

واضح رہے کہ  یورپی یونین نے چند ماہ قبل اعلان کیاتھا کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایس پی وی نام سے ایک خصوصی مالیاتی نظام قائم کرے گا تاکہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری  رکھنے کا راستہ ہموار رہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی