نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حزب اللہ:

نیوزنور19جنوری/ حزب اللہ  لبنان نے اپنے ایک بیان میں خاتون ایرانی صحافی کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مرضیہ ہاشمی کے ساتھ امریکی اہلکاروں کےتوہین آمیز سلوک کی پرزور مذمت کی ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں حزب اللہ  لبنان نے کہاکہ خاتون ایرانی صحافی کی گرفتاری امریکہ میں سماجی اور اخلاقی اقدار اور اصولوں کی پامالی ہے لہذا خاتون صحافی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

حزب اللہ نے دنیا میں خودمختار میڈیا اداروں پر بھی زور دیا کہ امریکہ کے متعصبانہ رویے اور انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کری۔

یاد رہے کہ مرضیہ ہاشمی کو گزشتہ دنوں سینٹ لوئس لبرٹ بین الاقوامی ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد ایف بی آئی کے اہلکاروں نے انھیں واشنگٹن میں موجود جیل میں منتقل کردیا

خاتون رپورٹر کے اہل خانہ 48 گھنٹوں تک ان کی صورتحال سے لاعلم رہے جبکہ کچھ دن گزرنے کے بعد اہل خانہ کو ان کی گرفتاری سے مطلع کیا گیا۔

پریس ٹی وی کے مطابق، مرضیہ ہاشمی نے اپنے اہل خانہ کو بتایا کہ پولیس نے ان کے ساتھ توہین آمیز رویہ اپنایا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی