نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری:

نیوزنور19جنوری/ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے امریکا اور شمالی کوریا پر مذاکرات جلد از جلد مکمل کرنے پر زور دیتےہوئےکہا ہے کہ شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات میں مزید تاخیر مناسب نہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا بیانگ یانگ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کر کے کے سلسلے میں سنجیدہ مذاکرات کریں۔

انہوں‌ نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کامیاب بنانے کی ضمانت فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

گذشتہ روز شمالی کوریا کے مندوب نے وائیٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی تھی۔ ان ملاقاتوں کا مقصد شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی راہ ہموار کرنا اور شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو رول بیک کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

 

 

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی