نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یروشلم پوسٹ:

نیوزنور19جنوری/ اسرائیل کے ایک موقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے رواں ماہ کے آخر سے فلسطینیوں کو دی جانے والی تمام امداد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اخبار "یروشلم پوسٹ" کے مطابق امریکا کے ترقیاتی ادارے "USAID" کے سابق چیئرمین ڈیو ھارڈن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام چلنے والے تمام ترقیاتی منصوبوں کو ختم کرنے اور ان کی مد میں‌ دی جانے والی رقم روکنے کا فیصلہ کر چکا ہے ان تمام منصوبوں میں رواں ماہ سے کوئی اضافہ کیا جائے گا اور نہ ہی اس میں کوئی توسیع کی جائے گی۔

اخباری رپورٹ کے مطابق امریکی امدادی ایجنسی "USAID" کے غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں متعین تمام ملازمین اپنے خاندانوں کے ہمراہ چلے گئے ہیں۔

واضح رہےکہ ا مریکا نے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد شہداء اور اسیران کے خاندانوں کی کفالت پر صرف کرنے کے الزام میں پہلے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

 

فلسطین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی