نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


الھان عمر:

نیوزنور19جنوری/ امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن الھان عمر نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم پر پردہ پوشی کی کوئی گنجائش نہیں۔

خیال رہے کہ الھان عمر سنہ 2012ء کو غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آنے والے عالمی قافلے میں شامل تھیں۔ ان کاکہنا تھا کہ ہمیں دنیا کے سامنے اسرائیل کا اصل چہرہ بے نقاب کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے سنہ 2012ٕء کے دوران غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران 174 فلسطینیوں کو شہید کرنے کا مرتکب ہوا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی