افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے
شنبه, ۱۹ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۱:۴۱ ق.ظ
پاکستانی وزیر خارجہ پاکستانی:
نیوزنور19جنوری/پاکستانی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔
عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان مفاہمتی عمل میں سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کاوشیں جاری رکھے گا، افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔