نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کی

جمعه, ۱۸ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۲:۴۱ ب.ظ


ٹرمپ کے سابق وکیل :

نیوزنور18جنوری/ ٹرمپ کے سابق وکیل نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کے کہنے پر امریکی انتخابات میں دھاندلی کی ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق وکیل ’’ مائیک کوہن ‘‘نے کہا کہ  2016 کے انتخابات کے سلسلے میں کی گئی دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی اورانہیں اس پر شدید پچھتاوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن دھاندلی پر جیسا واشنگٹن پوسٹ نے لکھا وہ میں نے صدر ٹرمپ کے حکم اور ان کے مفاد کے لیے کیا۔

مائیک کوہن نے مزیدکہا کہ مجھے ایک ایسے شخص کی اندھی تقلید کرنے پر سخت پچھتاوا ہے جو وفاداری کے قابل نہیں تھا۔

واضح رہے کہ واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی تھی کہ مائیکل کوہن نے آن لائن عوامی رائے کا ڈیٹا صدر ٹرمپ کے حق میں کرنے کے لیے ایک آن لائن فرم کو پیسے دیئے تھے ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی