نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز عراقی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور18جنوری/عراق کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ امریکہ اورصیہونی رژیم کی قیادت میں شیطانی محور علاقے میں اسلام کے جڑوں کو کاٹنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ صیہونی رژیم علاقے پر اپنا تسلط قائم کرسکے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ خالد ملا‘‘نےکہاکہ امریکہ اورصیہونی رژیم کی قیادت میں شیطانی محور علاقے میں اسلام کے جڑوں کو کاٹنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ صیہونی رژیم علاقے پر اپنا تسلط قائم کرسکے۔

انہوں نے کہاکہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی قیادت میں مقاومتی محاذ کے سامنے  امریکی ،اسرائیلی شیطانی گٹھ بندن کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے اور علاقے پر اس شیطانی گٹھ بندن کا کوئی کنٹرول نہیں ہے اوراسی لئے آج بعض عرب ممالک شام میں اپنے سفارتخانے کھول رہے ہیں تاکہ اپنی سابقہ پوزیشن بحال او رصیہونی رژیم کی حمایت سے اسلام کے خلاف نئے منصوبے کا آغاز کرسکیں۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ سعودی عرب کی حمایت سے  نام نہاد سنچری ڈیل کو فلسطینیوں پر مسلط کرکے  اسے کامیاب بنانے کی کوشش کررہا ہے تاہم فلسطینی عوام اس شیطانی منصوبے کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی