نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اعظم الاحمد:

نیوزنور18جنوری/ فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کا منصوبہ علاقائی ممالک خاص کر شام ،عراق ،مصر ،لبنان اورفلسطین کوتقسیم کرنا ہے اور اس منصوبے کا آغاز اس شیطان بزرگ نے شام سے کیاتھا تاہم مقاومت نے  اس منصوبے کو خاک میں ملادیاہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بیروت میں لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر نبیل بیری کےساتھ ملاقات میں ’’اعظم الاحمد‘‘نےکہاکہ امریکہ کا منصوبہ علاقائی ممالک خاص کر شام ،عراق ،مصر ،لبنان اورفلسطین کوتقسیم کرنا ہے اور اس منصوبے کا آغاز اس شیطان بزرگ نے شام سے کیاتھا تاہم مقاومت نے  اس منصوبے کو خاک میں ملادیاہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ اورصیہونی رژیم کی سازشوں کو ناکام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ علاقائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط کریں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ صیہونی جارحیت اورقبضے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کرنا اُمت مسلمہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی