صیہونی وامریکی دشمنوں کے خلاف مقاومتی محاذ میں شامل عوام کی استقامت پوری دنیا کیلئےایک ماڈل ہے
پنجشنبه, ۱۷ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۲:۵۱ ب.ظ
شیخ علی داموش:
نیوزنور17جنوری/لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومت لبنان ،شام ،فلسطین ،یمن اورایران میں امریکہ وصیہونی منصوبوں کو ناکام کرنےمیں کامیاب ہوئی ہے۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ علی داموش‘‘نےکہاکہ مقاومت لبنان ،شام ،فلسطین ،یمن اورایران میں امریکہ وصیہونی منصوبوں کو ناکام کرنےمیں کامیاب ہوئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس حقیقت کے باوجود کہ بعض عرب ڈکٹیٹر حکومتیں غاصب صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات بحال کررہی ہیں اسرائیل ایک قابض ،جابر ،نسل پرست اورناجائز ریاست ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ صیہونی وامریکی دشمنوں کے خلاف مقاومتی محاذ میں شامل عوام کی استقامت پوری دنیا کیلئےایک ماڈل ہے۔
- ۱۹/۰۱/۱۷