نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ترک سیاستدان:

نیوزنور17جنوری/ترکی کے ایک سیاستدان نےاس بات کے ساتھ کہ امریکہ کو شام میں شکست ہوئی ہے کہا ہے کہ امریکہ کیلئے بہتر ہے کہ وہ اس ملک میں مداخلت بند کرکے اس ملک سے مکمل طورپر نکل جائے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’دوگو پرنسک‘‘نےاس بات کے ساتھ کہ امریکہ کو شام میں شکست ہوئی ہے کہا ہے کہ امریکہ کیلئے بہتر ہے کہ وہ اس ملک میں مداخلت بند کرکے اس ملک سے مکمل طورپر نکل جائے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے علاقائی ممالک کو انسداد دہشتگردی مہم دی جانے والے حمایت کےباعث تہران پر امریکہ کی طرف سے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران اور ترکی کے درمیان دوستانہ تعلقات نہ صرف شام بلکہ علاقے کے مستقبل کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  شام اورعراق میں دہشتگردوں کی مکمل نابودی کیلئےضروری ہے کہ رجب طیب اردغان کی حکومت روس اور ایران کےساتھ تعاون کو جاری رکھے۔

انہوں نے مزید کہاکہ امریکہ نے کردوں کا استحصال کرکے عرب جمہوریہ شام کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی