نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مصری سیاستدان:

نیوزنور14جنوری/مصر کے ایک سینئر سیاستدان نے واشنگٹن کی علاقائی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے قدم جہاں بھی پڑے ہیں وہاں خون خرابہ ہوا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’حاتم نومان‘‘نے واشنگٹن کی علاقائی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے قدم جہاں بھی پڑے ہیں وہاں خون خرابہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ قاہرہ یونیورسٹی میں مائیک پومپیو کا ایران مخالف بیان قابل مذمت ہے اورمصر کے حکام کو اس پر احتجاج کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ مصر کی سرزمین سے پومپیو کے ایران مخالف بیان کا مقصد مصر اورخلیج فارس ممالک کو  ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنا ہے۔

انہوں نےمصری صدر السیسی اور وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پومپیو کے ایران مخالف بیان پر امریکی حکام سے اپنا احتجاج درج کرائیں۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ کی ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعتوں میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں جماعتوں نے ہمیشہ علاقے میں دہشتگردی کو ہوا دی ہے اوردنوں جماعتیں اپنے اتحادیوں کے مفادات کو نظرانداز کرکے  اپنے  ہی مفادات کا تحفظ کرتے رہے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی