نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


عراقی قانون ساز:

نیوزنور10 جنوری/عراق کے ایک سینئر قانون ساز نے مشرق وسطیٰ کے علاقائی ممالک کے تئیں امریکہ کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن علاقے میں نسلی اورمذہبی اختلافات ایجاد کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’محمد الگبان‘‘نے مشرق وسطیٰ کے علاقائی ممالک کے تئیں امریکہ کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن علاقے میں نسلی اورمذہبی اختلافات ایجاد کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ کے علاقائی ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت اور 2003ء میں عراق پر امریکی جارحیت سے واشنگٹن نے پورے علاقے کو غیر مستحکم علاقے میں بدل دیا ہے۔

عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک  کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت اورجارحیت نے مختلف دہشتگرد گروہوں کو وجود بخشا ہے۔

انہوں نے کہاکہ 80 ممالک کے دہشتگردوں نے امریکہ اورصیہونی رژیم کی حمایت سے شام اور عراق کے وسیع علاقے پر قبضہ کیا جو نہ صرف ان دونوں ممالک بلکہ پورے علاقے اورپوری دنیا کیلئے ایک سنگین خطرہ ثابت ہوا۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ شام اور عراق میں جارحانہ اورغیر منطقی پالیسی اختیار کرکے علاقے میں نسلی ،مذہبی اورسیاسی اختلافات ایجاد کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

واشنگٹن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی