نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سنچری ڈیل پرعمل درآمد کے بُرے نتائج بر آمد ہونگے

پنجشنبه, ۱۰ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۲:۳۸ ب.ظ


لبنانی صدر:

نیوزنور10 جنوری/لبنان کے  نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ سنچری ڈیل منصوبے پر عمل کر کے جس میں فلسطین کی سرزمین اور اس کے تشخص کو نظرانداز کیا گیا ہےسے  انصاف کا قیام عمل میں  آ سکتا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق لبنانی صدر ’’مشل عون ‘‘ نے کہا کہ سنچری ڈیل منصوبے پر عمل کر کے جس میں فلسطین کی سرزمین اور اس کے تشخص کو نظرانداز کیا گیا ہےسے  انصاف کا قیام عمل میں آ سکتا ہے اور اسے لاگو کرنے سے بیت المقدس پوری طرح تباہ ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ لبنان مسئلہ فلسطین اور بیت  المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کئے جانے کا خواہاں ہے۔

لبنان کے صدر نے کہا کہ سنچری ڈیل منصوبے میں ساری باتیں خطرناک ہیں اور اس پر عمل کرنے سے موجودہ جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اگر امن کی خواہاں ہے تو اسے سنچری ڈیل منصوبے کو مسترد کرنا ہو گا چونکہ اس میں بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق کو پامال کیا گیا ہے اور صرف غزہ اور غرب اردن کے کچھ ہی علاقوں پر فلسطین کے حق مالکیت کی بات کہی گئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی