نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور7جنوری/لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین اورعلمائے مقاومت یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اوران کے اتحادیوں پرشامی قیادت ،فوج اورعوام کی پیروزی پوری اُمت مسلمہ کیلئے باعث افتخار ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ مہر حمود‘‘نے امریکہ، اسرائیل اوران کے اتحادیوں پرشامی قیادت ،فوج اورعوام کی پیروزی پوری اُمت مسلمہ کیلئے باعث افتخار ہے۔

انہوں نے کہاکہ شامی عوام  نےامریکہ ،اسرائیل اور علاقائی رجعتی حکومتوں کو اپنی استقامت کے ذریعے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم آج فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ شام میں اسلام دشمن طاقتوں پر اُمت مسلمہ کو اہم فتح حاصل ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ شامی عوام  اوراسلامی مقاومت کے خلاف مختلف شیطانی اتحاد قائم کئے گئے تاہم شامی عوام نے ان سبھی طاقتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام سے امریکی افواج کا انخلاء اور عرب حکومتوں کی طرف سے دمشق کےساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ قائم کرنے کی کوششیں اسلام دشمن طاقتوں کی ذلت آمیز شکست ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام ،عراق ،لبنان اورفلسطین کے خلاف امریکہ ،اسرائیل اوران کے اتحادیوں کے منصوبے پوری طرح خاک میں مل گئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی