نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اسرائیل کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار کا اعتراف:

نیوزنور 05 جنوری/اسرائیل کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا  کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت جنگ کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرتے کی شرط پر فاش کیا  کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کی صورت میں اسرائیل کو سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

 انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار فوج کے سابق سربراہ بنی گانٹس ہیں جس نے حزب اللہ کے ساتھ 2006 کی جنگ میں شکست کے بعد اسرائیلی فوج کی توانائی میں اضافہ کرنے میں غفلت کی ہے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی