نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے

شنبه, ۵ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۱:۵۲ ق.ظ


خطیب جمعہ تہران:

نیوزنور 05 جنوری/تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا اور ٹرمپ کے خفیہ دورہ عراق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مغربی ایشیا کے ملکوں میں مداخلت سے ذلت و رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

 تہران کے خطیب جمعہ نے لبنان کی حزب اللہ، عراق کی حشدالشعبی، یمن کی انصار اللہ، بحرین کی انقلابی تحریک اور نائیجیریا کی تحریک اسلامی کو امریکہ کے مقابلے میں مقاومتی محاذ کی کڑیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت تاریخ  کے بدترین حالات کا سامنا کر رہی ہے۔  
حجت الاسلام حاج علی اکبری نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران ہی خطے میں مقاومت کا سرچشمہ ہے اور داعش کی شکست نے نام نہاد امریکی اتحاد کی نمائشی ساکھ بھی برباد کر دی ہے۔

تہران کے خطیب جمعہ نے طاغوتی حکومت کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رح کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب نے ایرانی قومی کے پیکر میں نئی روح پھونک کر اسے پھر سے زندہ کر دیا۔
 حجت الاسلام حاج علی اکبری نے کہا کہ ایران کے عوام اس سال باطل پر حق کی کامیابی کی سالگرہ بالکل منفرد انداز میں منائیں گے۔ 

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی