نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

 نیوزنور 04 جنوری/ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے’’اوچا‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2018 میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں 295 فلسطینی شہری شہید اور 29 ہزار زخمی ہوئے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے’’اوچا‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2018 میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں 295 فلسطینی شہری شہید اور 29 ہزار زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ 2014 کے بعد ایک سال میں فلسطینی شہادتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

 رپورٹ کے مطابق 2018 میں شہید ہونے والے 61 فیصد فلسطینیوں کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے اور ان کی  تعداد 180ہے جبکہ 79 فیصد زخمی 23 ہزار غزہ کی پٹی کے رہائشی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شہداء  میں 57 شہید اور 7 ہزار زخمی 18 سال سے کم عمر کے ہیں۔

فلسطین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی