نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں

جمعه, ۴ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۱:۰۱ ب.ظ

امریکی سینیٹر:

 نیوزنور 04 جنوری/ ایک سینئر امریکی  سینیٹر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر’’ برنی سینڈرز ‘‘نےایک  ٹویٹ میں کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ جھوٹے، خود پسند اور جعل ساز شخص ہیں۔

در ایں اثناء امریکی ادارے پبلک پالیسی نے ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے جس میں امریکہ کے 52 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے

 اس سروے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے اور اب یہ 39 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی