نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

انسانی حقوق کی پامالیوں میں اسرائیل پہلے نمبر پر

چهارشنبه, ۲ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۲:۴۱ ب.ظ


انسانی حقوق مندوب:

انسانی حقوق کی پامالیوں میں اسرائیل پہلے نمبر پر

 نیوز نور02جنوری/انسانی حقوق کے مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے فورم پرسب سے زیادہ مذمت اسرائیلی ریاست  کے اقدامات کی گئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست دنیا بھر میں کسی بھی دوسرے ملک سے بڑھ کر انسانی حقوق کی سنگین  پامالیوں کی مرتکب ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ مین انسانی حقوق کے مندوب ’’ہلیل نویر‘‘نے کہا کہ اسرائیل واحد ملک ہےجس کی 1948ء کے بعد اب تک 21 بار مذمت کی گئی۔

انہوں نے کہاکہاگر چہ  حال ہی میں امریکہ اور اسرائیل نے مل کر اسلامی تحریک مقاومت حماس کی مذمت کے لیے ایک قرارداد پیش کی تھی مگر عالمی برادری نے یہ قرارداد مسترد کردی تھی۔

قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی ایلچی نیکی ہیلی نے کہاتھا کہ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی 700 بار مذمت کی گئی جب کہ حماس کی ایک بار بھی مذمت نہیں کی گئی۔

مسز ہیلی نے یہ بات جنرل اسمبلی کے فورم پراس وقت کہی تھی جب حماس کی مذمت  کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر رائے شماری کی جا رہی تھی۔ ہیلی نے بوکھلاہت کا شکار ہوکر حماس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حماس اسرائیل کی تباہی کے راستے پر چل رہی ہے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی