نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ہسپانوی کیمونسٹ پارٹی:

 نیوزنور02 جنوری/اسپین کی کیمونسٹ پارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام نے  دہشتگردی کو شکست دےکر اپنی خودمختاری وارضی سالمیت کا بھرپور دفاع کیا ہے ۔

 عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں اسپین کی کیمونسٹ پارٹی کہا کہ شام نے  دہشتگردی کو شکست دےکر اپنی خودمختاری وارضی سالمیت کا بھرپور دفاع کیا ہے ۔

بیان میں کہاگیاہے کہ شامی عوام ،فوج اورقیادت تکفیری دہشتگردوں اوران کے آقاؤں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔

انہوں نے کہاکہ دشمنوں کی طرف سے مسلط کردہ آْٹھ سالہ جارحیت میں شامی عوام کی قربانیاں رائےگان نہیں ہوں گی ۔

بیان میں شام کی سرزمینوں پر امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ یہ موجودگی تمام بین الاقوامی قوانین وضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

بیان میں مزیدکہاگیا کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجوگی شامی عوام اوردمشق کی قانونی حکومت کی اُمنگوں کے برخلاف ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی