نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

 نیوزنور02 جنوری/ اسرائیل کے وزیراعظم نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔

 عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں ایران کے خلاف اسرائیلی کوششیں عرب دنیا کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی اصل وجہ بنیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے ہم نے فلسطینیوں کے ساتھ تعلقات میں کوئی پیش رفت نہیں کی نصف سے زائد فلسطینی اسرائیل کے خلاف اور ایران کے ساتھ ہیں۔

یاد رہے کہ نیتن یاہو لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کے نو منتخب صدر جائر بولسونارو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے برازیل میں ہیں۔

صدارتی تقریب میں شرکت کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم تقریب میں شریک امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو سے مذاکرات بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ  سعودی عرب کی عالم اسلام اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں مخفی خیانتیں اب آشکار ہورہی ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی