نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


کیوبا کے سفیر:

نیوزنور02 جنوری/شام میں کیوبا کے سفیر نےکہا ہے کہ  امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں، دھمکیوں اور جارحانہ اقدامات کے خلاف شام اورکیوبا کی عوام نے جس طرح استقامت کا مظاہر ہ کیا ہے وہ پوری دنیا کیلئے ایک ماڈل ہے۔  

 عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’میگول پورٹو‘‘نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں، دھمکیوں اور جارحانہ اقدامات کے خلاف شام اورکیوبا کی عوام نے جس طرح استقامت کا مظاہر ہ کیا ہے وہ پوری دنیا کیلئے ایک ماڈل ہے۔  

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی ومثالی تعلقات باہمی احترام پر قائم ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کیوبا کی عوام شامی فوج  ،عوام اور دمشق قیادت کے شانہ بہ شانہ کھڑی رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کیوبا کی قومی نیوز ایجنسی پرنسا لٹینا نے دمشق میں  اپنا دفتر کھولا ہے تاکہ شام کے خلاف مغربی میڈیا کی پروپیگنڈہ مہم کا مقابلہ کرکے دنیا کے سامنے حقائق کو سامنے لایا جائے۔

انہوں نےمزیدکہاکہ دنیا کی کوئی بھی طاقت دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک وتاریخی تعلقات پر کبھی اثر انداز نہیں ہوپائےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی