نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

 نیوزنوریکم جنوری/ ایک رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار ہوگیا ہے۔

 عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مرکزی بینک کے صدر’’ عبدالناصر ہمتی ‘‘نے تہران میں تعینات ہندوستان کے سفیر ’’سورب کمار‘‘کے ساتھ ملاقات میں  دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور بینکاری شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار ہوگیا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ مشترکہ مالیاتی میکنزم کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور آئندہ دنوں میں امریکی پابندیوں سے ہندوستانی حکومت کو ملنے والی استثنی کے پیش نظر دونوں ممالک تجارتی اور بینکاری سرگرمیوں سے متعلق مالی لین دین کرسکتے ہیں۔

اعلی ایرانی عہدیدار اورہندوستانی سفیر نے اس کے علاوہ بینکاری شعبے میں مزید سہولت کی فراہمی اور چابہار بندرگاہ میں ہندوستانی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی