سامراج کی مسلط کردہ جنگ میں شام کو پیروزی حاصل ہوئی ہے
شنبه, ۲۹ دسامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۸ ق.ظ
ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:
نیوزنور 29دسمبر/لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ سامراج کی مسلط کردہ جنگ میں شام کو پیروزی حاصل ہوئی ہے۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ مہرحمود‘‘نے کہاکہ سامراج کی مسلط کردہ جنگ میں شام کو پیروزی حاصل ہوئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ عظیم فتح صیہونی وامریکی رژیم کے خلاف شامی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ آج ہم شام ،فلسطین ،عراق اوردیگر اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ،صیہونی رژیم اوراس کے اتحادیوں کی شکست کا مشاہدہ کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام سات سالہ جنگ کے بعد پہلے سے زیادہ طاقتور ہوکر اُبھرا ہے۔
- ۱۸/۱۲/۲۹