نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی دفتر خارجہ کی ترجمان:

 نیوزنور28دسمبر/ روسی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے عسکری مشیروں کی موجودگی کا تعلق تہران اور دمشق کے درمیان طے پانے والی مفاہمت سے ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ کی ترجمان ’’ماریا زاخارووا‘‘نے کہا کہ شام میں ایران کی موجودگی تہران اور دمشق کا ذاتی مسئلہ ہے۔

انہوں نے شام میں ایران کی موجودگی کے خلاف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعوے کے ردعمل میں کہا کہ شام ایرانی اہلکاروں کی میزبانی کررہا ہے لہذا غیرملکی مشیروں کی موجودگی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ میزبان ملک کرے گا۔

خاتون روسی ترجمان نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں مشورہ دینا ہے لہذا بحیثیت خودمختار ملک دمشق حکومت کو غیرملکی عسکری مشیروں سے متعلق فیصلہ کرنے کا اختیار ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی وزیراعظم جس کی پالیسی شام کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور شام کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت کرنے پر مبنی ہےشام سے ایرانی اہلکاروں کے انخلاء کا بار بار مطالبہ کرتا آرہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی