نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل ہے

سه شنبه, ۲۵ دسامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۲ ق.ظ


ترک وزیر خارجہ:

 نیوزنور25دسمبر/ترکی کے وزیر خارجہ نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔

 عالمی اردو خبر رساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ ’’مولود چاوش اوغلو‘‘ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین میں جاری ظلم و بربریت پر جدید دور کا سفاک قاتل قرار دیا۔

یاد رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی اور اسرائیل کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ترک صدر کے ایک بیان پر اسرائیلی وزیراعظم کے ٹویٹ سے ہوا نیتن یاہو نے قبرص میں کردوں کے خلاف آپریشن کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے رجب طیب اردغان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ٹویٹ پر ترک صدر کے ترجمان ابراہیم کیلن نے کہا کہ نیتن یاہو کو ترک صدر کے سچ بولنے پر اعتراض کرنے کے بجائے فلسطین پر اپنے قبضے اور فلسطینی شہریوں پر بہیمانہ تشدد اور نسل کشی کے عمل کو ختم کرنا چاہیئے۔

ترک صدر کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کردوں کی ہمدردی سمیٹنے کی کوشش میں اپنے اندرونی مسائل سے جان نہیں چھڑا پائیں گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی