نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


خطیب جمعہ تہران:

 نیوز نور22دسمبر/ تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تہران کے خطیب جمعہ’’ آیت اللہ امامی کاشانی‘‘ نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔

خطیب جمعہ تہران نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا ءکو امریکہ کی شکست سے تعبیر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو دیگر محاذوں منجملہ یمن میں بھی شکست ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت پوری دنیا میں فتنہ برپا کرنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا کو اپنے ہاتھ میں لے سکیں۔
موصوف خطیب جمعہ  نے کہا کہ امریکہ اوراس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ الہٰی طاقت سے امریکہ اور اس کے اتحادی ذلت و رسوائی کے ساتھ نابود ہو جائیں گے۔

آیت اللہ امامی کاشانی نے مزیدکہا کہ امریکہ علاقے میں اپنے مقاصد کے حصول میں مکمل ناکام رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی