نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حسن ہانی زادہ:

 نیوز نور20نومبر/ بین الاقوامی مسائل کے ایک ایرانی ماہر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس بیان کہ یمنی عوام کا سعودی وحشیانہ حملوں میں استقامت یمنی عوام کی مضبوط جہادی ثقافت کی علامت ہےکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں یمن جنگ کو مزید طول دینی کی صلاحیت نہیں ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مسائل کےایرانی  ماہر ’’حسن ہانی زادہ‘‘نے  رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس بیان کہ یمنی عوام کا سعودی وحشیانہ حملوں میں استقامت یمنی عوام کی مضبوط جہادی ثقافت کی علامت ہےکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ سعودی عرب میں یمن جنگ کو مزید طول دینی کی صلاحیت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بیان اس بات کی دلیل بھی ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی دنیا کے تمام معاملات پر گہری نظر ہے۔

انہوں نے کہا یمنی عوام نے طویل تاریخ میں ہمیشہ ہی ملک دشمنوں کے ساتھ سخت مقابلہ کیا ہے اور ہر دور میں ملک و قوم کا دفاع کیا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب اب تک یمن کی جنگ میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ہےاور امریکہ اور اسرائیل کی تمام تر امداد کے بعد بھی شکست سے دوچار ہے جب کہ دوسری جانب انصار اللہ کامیابی سے سعودی فوج کے ٹھکانوں کو بیلسٹک میزائیلوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی