نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


وائٹ ہاوس کی ترجمان:

 نیوز نور20نومبر/ امریکی وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس کی ترجمان ’’ سارا سینڈرز ‘‘ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ نے شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا جبکہ شام سے امریکی افواج کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ فوجیوں کی واپسی کا عمل 100 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔

موصوف ترجمان نے مزید کہا کہ شام میں 2 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں لہٰذا امریکہ شام میں کسی حد تک اپنی عسکری سرگرمیوں کو جاری رکھے گا۔

واضح رہے کہ 7 سال قبل شروع ہونے والی جنگ میں 5 لاکھ سے زائد شامیوں نے اپنی جان کی قربانی دی شام پر مسلط کی گئی جنگ میں ملک کا انفراسٹرکچرمکمل طور پر تباہ ہوا جنگ کے دوران شام میں عام شہریوں پر کیمیائی ہتھیار بھی استعمال کئے گئے لیکن شامی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھی اور دہشتگرد گروہوں داعش اور النصرہ فرنٹ اور اسی طرح ان دہشتگردوں کے اتحادیوں کو ذلت آمیز شکست دی اور اس شکست کے بعد امریکہ شام سے بھی ناکام اور نامراد واپس جانے پر مجبور ہوا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی