نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ادلب آزادی ہماری پہلی ترجیح ہے

چهارشنبه, ۱۹ دسامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۰ ق.ظ


شامی وزیر خارجہ :

نیوزنور19دسمبر/ شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صوبے ادلب کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانا دمشق کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شامی وزیر خارجہ’’ ولید المعلم ‘‘نے کہا  کہ ادلب کو دہشتگردوں کے وجود سے پاک کرنا اہم ترجیح ہے اور دمشق اس صوبے کو بھی مکمل طور پر آزاد کرائے گا۔

ولید المعلم نے شام کی آئینی کمیٹی کی کارروائی کے بارے میں کہا کہ ابھی کام کا آغاز جلد بازی ہو گی۔

 انہو ں نے اسی طرح اس کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر کو بھی بعض مغربی ملکوں کی مداخلت اور ان مسائل کا نتیجہ قرار دیا جو ترکی نے اس راہ میں پیدا کئے ہیں۔

شام کے وزیر خارجہ نے ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور دہشتگردوں نے اب تک اس سمجھوتے پر عمل نہیں کیا ہے۔

واضح ر ہے کہ شام میں ادلب دہشتگردوں کا آخری گڑھ شمار ہوتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی