نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اسٹریٹجک امور کی روسی ماہر:

نیوزنور18دسمبر/اسٹریٹجک امور کی ایک روسی ماہر نے کہا ہے کہ  ایران اورروس کے خلاف امریکہ کے بڑھتے دباؤ اور پابندیوں کا بھرپور جواب دینے کیلئے تہران اورماسکو کے درمیان تعاون میں مزید فروغ کی ضرورت ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ارانا فیوڈوروا ‘‘نےکہاکہ ایران اورروس کے خلاف امریکہ کے بڑھتے دباؤ اور پابندیوں کا بھرپور جواب دینے کیلئے تہران اورماسکو کے درمیان تعاون میں مزید فروغ کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران اورروس کے خلاف امریکی اقدامات میں اضافہ ہورہا ہے اس لئے ان حالات میں  تہران اورماسکو کے درمیان آپسی تال میل کو مزید بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ سے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پورے ایشیا کی صورتحال مستحکم ہوگی۔

تجزیہ نگار نے کہاکہ تہران اورماسکو کو مقامی کرنسیوں میں تجارت فوری طورپر شروع کرنی چاہئے تاکہ امریکہ کی طرف سے دونوں ممالک پر ڈالے جانے والے اقتصادی دباؤ کے اثر کو کم کیاجاسکے۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی لین دین میں امریکی ڈالر کو ترک کرکے مقامی کرنسیوں کا استعمال مثبت  پیشرفت ثابت ہوگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی