نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


قطر کے وزیر خارجہ:

نیوزنور18دسمبر/ قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ممالک میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ نے ’’ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی‘‘نے آل سعود کی جانب سے قطر کا محاصرہ، یمن پر جارحیت اور لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو حراست میں رکھنے سے متعلق سعودی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب علاقے میں کشیدگی اور بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔

شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے لیبیا میں فوجی بغاوت کی حمایت، صومالیہ میں بدامنی اور یمن میں تفرقہ پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یمن میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کو دولت و ثروت فراہم کی تاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے لئے علاقہ خالی کر دیں اور پھر متحدہ عرب اپنی کامیابی کا اعلان کرے۔

واضح رہے کہ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی حکام متحدہ عرب امارات کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کا ایک اتحادی قرار دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات علاقے میں القاعدہ کے خلاف مہم میں امریکی فوجیوں کے ساتھ تعاون کرتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی