نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ:

 نیوزنور14دسمبر/ا سلامی تحریک مقاومت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ  نے کہا ہے کہ غرب اردن میں تین فلسطین نوجوانوں کی بزدل فوج کے قاتلانہ حملوں میں شہادت کے بعد دشمن کے ساتھ آگ اورخون کی ایک نئی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں شہداء غرب اردن کے حوالے سے منعقدہ ایک تعزیتی تقریب سے خطاب میں سلامی تحریک مقاومت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ  ’’اسماعئیل ہنیہ‘‘نےکہا کہ اشرف نعالوۃ اور صالح البرغوثی فلسطینی قوم کے ہیرو ہیں اور قوم کا بچہ بچہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دشمن کے خلاف جدو جہد کا علم بند رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہداء نے دشمن کے ساتھ پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ فلسطینی قوم موت کو قبول کرے گی مگر صہیونی غاصبوں کی غلامی قبول نہیں‌ کرے گی۔

انہوں‌نے کہا کہ اس وقت دشمن کے خلاف جدو جہد کے میدان میں غرب اردن اور غزہ کے عوام برابر قربانیاں پیش کررہے ہیں فلسطینی قوم اپنے وطن سے غاصب صہیونیوں کونکال کر جلد آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔

اسماعیل ہنیہ نےمزید شہید اشرف نعالوۃ ، مجد مطیراور صالح البرغوثی کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اور حماس شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دے گی۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی