نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حزب اللہ لبنان:

نیوزنور14دسمبر/لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ یروشلم اور رملہ میں صیہونی رژیم کے خلاف حالیہ آپریشن تمام مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل سے آزاد کرانے کا فلسطینی عوام کے عزم کا عکاس ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ نے اپنے ایک بیان میں یروشلم اور رملہ میں فلسطینی مجاہدینوں کے حالیہ آپریشن کی سراہانہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مقاومتی تحریکیں اسرائیل کے مقابلے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط  ہیں۔

بیان میں کہاگیا کہ حالیہ آپریشن اس  بات کا عکاس ہے کہ  فلسطینی مقاومتی تحریکوں میں مختلف محاذوں پر کاری ضربیں لگانے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔

بیان میں کہاگیا کہ فلسطینی مقاومتی تحریکوں اورفلسطینی عوام نے تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیلی قبضےسے آزاد کرانے کا عزم کررکھا ہے۔

بیان میں مزیدکہاگیا کہ تمام مقبوضہ  فلسطینی علاقوں کی مکمل آزادی اورحتمی فتح تک صیہونی دشمن کے خلاف  جدوجہد جاری رہےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی