نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی ماہرین:

نیوزنور14دسمبر/روسی ماہرین کے مطابق  امریکہ شام کے علاقے الطنف میں پچاس ہزار عام شہریوں کو یرغمال بناکر دہشتگردوں کی حمایت کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  شام کے سرکاری نیوز ایجنسی صنعا نے روسی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ شمال مشرقی شام اور الطنف علاقے میں پانچ ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔

ماہرین کے مطابق  امریکہ الطنف کے الرقبان کیمپ پر قابض ہوکر تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو علاقے میں امداد فراہم کررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہاکہ  شام میں امریکہ اوراس کے اتحادیوں کی موجودگی اوراقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی