نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

وحدت کانفرنس نے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا ہوا ہے

پنجشنبه, ۱۳ دسامبر ۲۰۱۸، ۰۱:۳۹ ب.ظ


افغانی عالم دین:

 نیوزنور13دسمبر/افغانستان کے ایک عالم دین اور تنظیم نہضت اسلامی کے سرربراہ نے کہا ہے کہ فلسطین مسلمانوں کے درمیان ایک حلقہ زیجیر کی مانند ہے جس نے تمام اُمت اسلامی کو آپس میں جوڑے رکھا ہےاور ہم کلمہ لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر ایک دوسرے کے نزدیک ہیں اور مسلمانوں کے درمیان یہی اتحاد اور وحدت صہیونی طاقت کو شکست دے سکتی ہے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی تنظیم نہضت اسلامی کے سرربراہ ’’مولوی محمد مختار مفلح ‘‘کہا  کہ فلسطین مسلمانوں کے درمیان ایک حلقہ زیجیر کی مانند ہے جس نے تمام اُمت اسلامی کو آپس میں جوڑے رکھا ہےاور ہم کلمہ لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر ایک دوسرے کے نزدیک ہیں اور مسلمانوں کے درمیان یہی اتحاد اور وحدت صہیونی طاقت کو شکست دے سکتی ہے ۔

 انہوں نے بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں شریک تمام شرکاء کواستقامت اور مبارزے کی سوچ کے حامل قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطین کو ایسےتفکر کے ذریعہ آزاد کروایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں پر فرقہ واریت کو مسلط کیا گیا تاکہ مسلمانوں پر حکومت کی جاسکے لیکن جمہوری اسلامی ایران نے وحدت کے ذریعہ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی