نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

عراق ایران مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا

پنجشنبه, ۱۳ دسامبر ۲۰۱۸، ۰۱:۲۴ ب.ظ


امریکی تجزیہ کار:

نیوزنور 13دسمبر/امریکہ کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے اس بات کے ساتھ کہ عراق ایران پر امریکی پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا کہا ہے کہ بغداد اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ایران پر انحصار کرتا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ڈیوڈ یاگوویان‘‘نے اس بات کے ساتھ کہ عراق ایران پر امریکی پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا کہا ہے کہ بغداد اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ایران پر انحصار کرتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عراق کبھی بھی ایران مخالف امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرےگا۔

انہوں نے کہاکہ عراقی حکومت بارہا امریکہ کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پر دوبارہ عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتا رہا ہے کہ ان پابندیوں سے تہران اوربغداد کے درمیان تعلقات کسی طرح متاثر نہیں ہونگے۔

اسی طرح کے بیان میں گذشتہ  ماہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہاکہ ایران سے متعلق امریکی پابندیوں پر ہمارا مؤقف یورپی یونین ،روس ،چین اوررجاپان کی طرح واضح ہےاور عراق ہر گز ان پابندیوں کی حمایت نہیں کرےگا۔

انہوں نے کہاکہ عراق نے امریکی پابندیوں سے استثنیٰ حاصل کرنے کیلئے وسیع پیمانے پر مذاکرات کئے ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی