نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

بن سلمان سعودی صحافی کا قاتل

پنجشنبه, ۱۳ دسامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۵۶ ب.ظ


امریکی مستعفی مندوب:

نیوزنور13دسمبر/اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستعفی نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد خاشقچی کے قتل کا ذمہ دار ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستعفی نمائندہ ’’نکی ہیلی ‘‘نے کہا کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ سعودی حکومت اور ولیعہد بن سلمان ہی جمال خاشقچی کے قتلکے ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور خاص کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان جمال خاشقچی کے قتل کے براہ راست ذمہ د ار ہیں۔

قابل زکر ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندگی سے استفعیٰ دینے کے بعد نکی ہیلی کا یہ پہلا بیان ہے۔

واضح رہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقچی کو محمد بن سلمان کے حکم پر بہیمانہ طور پر قتل کردیاگیا تھا اور سعودی عرب نے خاشقچی کی لاش کو اب تک اس کے ورثاء کے حوالے نہیں کیا جبکہ سعودی عرب نے خاشقچی کے قتل میں ملوث بن سلمان کے قریبی ساتھیوں کو ترکی کے حوالے کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی