نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ترک قانون ساز:

نیوزنور12دسمبر/ترکی کے ایک سینئر قانون ساز نے شام سے متعلق اردغان کے مؤقف کو انتہائی خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں  امریکہ ،ترکی اور ان کے عرب اتحادیوں کی مداخلت علاقے میں مختلف دہشتگرد گروہوں کے وجود میں آنے کا باعث بنی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابقایک بیان میں ’’عبدالطیف شنا‘‘شام سے متعلق اردغان کے مؤقف کو انتہائی خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں  امریکہ ،ترکی اور ان کے عرب اتحادیوں کی مداخلت علاقے میں مختلف دہشتگرد گروہوں کے وجود میں آنے کا باعث بنی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر اردغان اس کے امریکی اور عرب اتحادی شام میں مداخلت نہ کرتے تو آج  داعش اورجبہت النصرہ جیسےتکیفری دہشتگرد گروہوں کا علاقے میں کوئی وجود نہ ہوتا ۔

انہوں نے کہاکہ ترک عوام اردغان کے شام مخالف مؤقف کاگذشتہ سات سالوں سے خمیازہ اُٹھارہی ہے۔

انہوں نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اورمحاصرے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اردغان آج یمن میں رونما ہونے والے المیہ پراس لئے بول رہے ہیں کیونکہ جمال خاشقچی کے قتل کے مسئلے پر سعودی رژیم کےساتھ ان کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی