نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایران میں تعئنات انڈو نیشیائی سفیر:

 نیوزنور 11نومبر/ ایران میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر نے کہا ہے کہ اندو نیشیا اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھائے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر ’’اوکتیونو علیم الدین‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر آبادن میں صحافیوں کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اندو نیشیا اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں مسلم ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

انہوں نےکہا کہ انڈونیشیا ایران کے ساتھ تجارتی اور زراعت کے شعبوں میں بھی تعاون کے فروغ پر بھی دلچسبی رکھتا ہے۔

انڈونیشیائی سفیر نے آبادان اور خرم شہر میں اروند فری زون کی قابلیت کا ذکر دیتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ عراق کی بصرہ بندرگاہ اور کویت کا قریب ہے اسی لیے یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

انڈونیشیا کے سفیر نے مزید کہا کہ انڈونیشیا ایرانی شہر آبادان کے تاجروں کے لئے6 ماہہ ویزے دینے پر آمادہ ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مالی اور بینکنگ شعبوں میں رکاوٹوں کا خاتمہ کرنا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی