نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل:

نیوزنور 11نومبر/حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل نے  کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کاہر علاقہ  حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی زد میں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ نعیم قاسم‘‘نے ایک انٹرویو میں  کہاکہ مقبوضہ فلسطین کاہر علاقہ  حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی زد میں ہے۔

انہوں نے کہاکہ غزہ پر حملے سے پہلے فلسطینی مقاومتی تحریکیں صیہونی دشمن کو گھٹنے ٹیکنےپر مجبور کریں گے ۔

انہوں نے کہاکہ صیہونی رژیم  لبنان پر بھی کبھی دوبارہ حملہ کرنے کی جراءت نہیں کرسکتی کیونکہ 2006ء کی 33 روزہ جنگ نے اسے حزب اللہ کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ ہفتے قبل حزب اللہ لبنان کی طرف سے  ایک ویڈیو کلپ جاری کی گئی جس میں صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی باپت خبردار کرتے ہوئےکہاگہا ہےکہ اگر اسرائیل گستاخی کرتا ہے تو اسے پشیمانی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

اس ویڈیو میں  حزب اللہ  کےسربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کے ہر اقدام  کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔

مذکورہ ویڈیو میں اسرائیل کی تنصیبات اور چند فوجی اڈوں کی کچھ تصاویر بھی شامل ہیں اوراس کےفوراً بعد حزب اللہ کے مجاہدین اور  ان کے میزائلوں کی نمائش کی گئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی