داعش کو شکست دینے میں ایران وحزب اللہ کا ہم کردار ہے
سه شنبه, ۱۱ دسامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۲۰ ب.ظ
عراقی رضا کارفورسز:
نیوزنور 11نومبر/عراقی رضاکارفورسز کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ داعشی دہشتگردوں کو شکست دینے میں ایران اور لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ نے اہم کرداراد اکیا ہے ۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ابومہدی موہندیس‘‘نےکہاکہ داعشی دہشتگردوں کو شکست دینے میں ایران اور لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ نے اہم کرداراد اکیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اورحزب اللہ لبنان نے داعش کو شکست دینے میں عراق کی جس طرح مدد کی ہے عراقی قوم اسے کبھی فراموش نہیں کرےگی۔
انہوں نے کہاکہ تکفیری گروہ داعش پر عراق کی فتح اس گروہ کے علاقائی و عالمی حامیوں کی ذلت آمیز شکست ہے۔
- ۱۸/۱۲/۱۱