نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شیخ علی دعموش:

حزب الله بن سلمان کو لبنان میں مداخلت نہیں کرنے دے گی

نیوزنور02مئی/حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے کہاہے  کہ حزب الله لبنان ہرگز محمد بن سلمان کو لبنان کے داخلی مسائل میں مداخلت اور لبنان پر مسلط نہیں ہونے دے گی ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر حجت الاسلام شیخ علی دعموش نے جنوب ‘میفدون’ میں ایک پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہاکہ حزب الله لوگوں کو بخوبی آگاہ کرنے کے بعد الیکشن میں اتری ہے اس کے برخلاف المستقبل پارٹی نئے الیکشن قوانین سے خوف زدہ ہے اور اسی بنیاد پر ملک کا ماحول خراب کرنے میں مصروف ہے ۔

انہوں نےمزید کہاکہ الیکشن کے نتائج کی بہ نسبت تشویش المستقبل پارٹی کا حق ہے کیوں کہ اس نے ماضی میں جز جھوٹے وعدے کے ، لبنان کی استقلال اور حق حاکمیت کے حوالے سے کچھ بھی انجام نہیں دیا ہے ۔

لبنان

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی