نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مجلس شوری اسلامی میں تہرانی عوام کے نمائندے:

 نیوزنور06دسمبر/ مجلس شوری اسلامی میں تہرانی عوام کے نمائندے نے کہا ہے کہ  لبنان میں مٹھی بھر شیعہ جوانوں نے اسرائیل کو ذلت سے ہمکنار کیا اور اب حماس کے سنی جوان حزب اللہ کے شیعہ جوانوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیں گے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مجلس شوری اسلامی میں تہرانی عوام کے نمائندہ ’’حجت الاسلام و المسلمین  روح اللہ حسینیان‘‘ نے کہا کہ دشمن اسلام میں سازشوں کے ذریعہ تفرقہ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوا اور اُمت اسلامی ہدف تک پہنچنے میں حائل ہوگیا لیکن وحدت کانفرنس نے دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنا دیا اور مسلمانوں کو تفرقہ سے نکال کر وحدت کی جانب لے آئی اور ایک اُمت کی شکل دے دی۔

انہوں نے کہاکہ  افسوس کا مقام ہے کہ کچھ اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ اس کی سازشوں میں شامل ہیں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کرکے صہیونی مقاصد کو تقویت دے رہے ہے لیکن اگر صرف ان مسلمان ممالک کی عوام ہی اتحاد کے لیے کوششیں کرے تو حکومتوں کی مدد کی ضرورت نہیں رہے گی اور یہ حکومیتیں بے بس ہوجائےگی۔

حجت الاسلام و المسلمین  روح اللہ حسینیان  نے مزید کہا کہ لبنان میں مٹھی بھر شیعہ جوانوں نے اسرائیل کو ذلت سے ہمکنار کیا اور اب حماس کے سنی جوان حزب اللہ کے شیعہ جوانوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیں گے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی