نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

قطر کو نابود کرنے کا سعودی شاہ کا منصوبہ ناکام

پنجشنبه, ۶ دسامبر ۲۰۱۸، ۰۳:۰۰ ب.ظ


رپورٹ:

 نیوزنور06دسمبر/ سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا قطر کو نابود کرنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا اور اب اس نے پہلو بدل کر قطری امیر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی کو خلیجی ممالک کے اہم اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا قطر کو نابود کرنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا اور اب اس نے پہلو بدل کر قطری امیر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی کو خلیجی ممالک کے اہم اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی ممالک کی تنظیم جی سی سی کے 9 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر کو دعوت نامہ بھیجا ہے تاہم قطر نے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات مصر اور بحرین نے گزشتہ برس قطر پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں اور قطر کو نابود کرنے کے لئے پوری کوشش کی لیکن قطر نے ترکی اور ایران کے تعاون سے سعودی عرب کی تمام مذموم کوششوں کو ناکام بنا دیا  قطر کے عدم حضور کی بنا پر خلیج فارس تعاون کا وجود خطرے میں پڑ گیا لہذا اب سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ نے مجبور ہوکر قطر کو پھر خلیجی تعاون کونسل میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا ہے سعودی بادشاہ کے اس دعوت نامے کو مبصرین قطر کی فتح اور سعودی عرب کی شکست سے تعبیر کررہے ہیں ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی