نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


برطانوی وزیر خارجہ:

 نیوزنور23مئی/برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ کی جانب سے نئی پابندیوں کے مسلط ہونے کے باوجود اپنی کمپنیوں کی حمایت کریں گے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ’’بورس جانسن‘‘ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیٰدگی اور ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے باوجود برطانیہ اپنی کمپنیوں کو تہران کے ساتھ تضارت کرنے کی حمایت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے جرمنی اور فرانس سمیت یورپی ممالک کی صف میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کی ہے جو کہ جوہری معاہدے کو قائم رکھنے کے خواہاں ہیں اور اس کی حمایت کرتے ہیں۔

برطانوی وزیر خارجہ نےمزید کہا کہ جوہری معاہدہ پورے خطے کے لئے اس لحاظ سے فائدہ مند ہے کہ یہ ایرانی جوہری ہتھیاروں سے محفوظ رکھنے کے لئے اہم ہے اور اس کے بدلے میں ایرانیوں کو معاشی فائدے حاصل ہوں گے۔

برطانیہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی